• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کا دباؤ، عباس ملیشیا نے دومزاحمت کاروں کو اغوا کرلیا

عباس ملیشیا کے ہاتھوں نوجوانوں کے اغوا کے خلاف فلسطینی عوام میں شدید غم وغصہ پایا جا رہا ہے۔

منگل 20-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کا دباؤ، عباس ملیشیا نے دومزاحمت کاروں کو اغوا کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی سیکیورٹی فورسز پر مزاحمت کاروں کے  حملوں کے بعد اسرائیلی حکام کا فلسطینی اتھارٹی پر شدید دباؤ تھا جس کے تحت فلسطینی اتھارٹی نے فلسطینی باشندوں کی گرفتاریاں شروع کردی ہیں۔

مقامی ذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کی نام نہاد سکیورٹی فورس(عباس ملیشیا ) نے گذشتہ روز اسرائیلی مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس سے تعلق رکھنے والے دو فلسطینی نوجوانوں مصعب اشتیہ اور عمید طبیلہ کو  اغوا کرنے کے بعد صہیونی حکام کے حوالے کردیا۔

عباس ملیشیا نےمقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس کے قصبے سالم سے تعلق رکھنے والے  دونوں نوجوانوں کو الرودہ کالج کے قریب النار سے اغواکیا ۔

دونوں نوجوانوں کو اغوا کرنے کے لئے عباس ملیشیا نے ایک چھاپہ مار کارروائی کی جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے، نوجوانوں کے اغوا کے خلاف فلسطینی عوام میں شدید غم وغصہ پایا جا رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مقبوضہ  فلسطین میں صہیونی فوج پر غیر معمولی طورپر تیز ہونے والی مزاحمتی کارروائیوں کے بعد اسرائیلی حکام کی جانب سے فلسطینی اتھارٹی پر مزاحمت کاروں کو  اغوااور گرفتار کرنے کےلئے دبا ؤ تھا جس کے تحت عباس ملیشیا نے فلسطینی مزاحمت کاروں کے خلاف کارروائیاں شروع کررکھی ہیں ۔

Tags: اسرائیلیعباس ملیشیاعمید طبیلہفلسطینیمزاحمت کارمصعب اشتیہمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.