<img src="http://plfpakistan.com/ur/wp-content/uploads/2009/10/hamas-under-attack.jpg" alt="hamas-under-attack" title="hamas-under-attack" width="300" height="259" class="alignnone size-full wp-image-1031" /> عباس ملیشیا کی جانب سے مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کارکنوں کو اغوا کرنے کا سلسلہ جاری ہے- گزشتہ دو روز میں تین کارکنوں کو اغوا کیا گیا جن میں یونیورسٹی کے دو طلبہ بھی شامل ہیں- یہ گرفتاریاں نابلس، سلفیت اور الخلیل سے کی گئیں-