• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اکیس سال بعد صہیونی زندان سے رہائی پانے والافلسطینی

عارف بشارات نے صہیونی زندان میں رہتے ہوئے ہائی اسکول کا ڈپلومہ حاصل کیا اور وہیں سے سماجیات میں اپنی بیچلر کی تعلیم مکمل کی

جمعرات 15-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اکیس سال بعد صہیونی زندان سے رہائی پانے والافلسطینی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوجی عدالت نے فلسطینی شہری کو اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ سے تعلق رکھنےکے الزام میں 21 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر طمون سے تعلق رکھنےوالے 38 سالہ عارف بشارات کو سنہ 2001 میں اسلامی تحریک مزاحمت  حماس  کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈزسے تعلق کے الزام میں مقدمہ چلا کر اکیس سال قید کی سزا سنائی تھی،۔

عارف بشارات کو گذشتہ  روز 21 سال بعد رہا کردیا گیا جہاں ان کے اہل خانہ اوررشتے داروں نے ان کا استقبال کیا،  عارف بشارات نے صہیونی زندان میں رہتے ہوئے ہائی اسکول کا ڈپلومہ حاصل کیا اور وہیں سے سماجیات میں اپنی بیچلر کی تعلیم مکمل کی، تاہم اس دوران وہ اپنے والد کے سایہ اور بہن کی شفقت سے محروم ہوگئے ۔

Tags: اسرائیلیحماسصہیونی  زندانعارف بشاراتفلسطینیفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.