• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کی صہیونی فوج سے جھڑپیں جاری، درجنوں گرفتار متعدد زخمی

اسرائیلی قابض فوج کے دھاوے کے دوران متعدد شہری زہریلی گیس سے دم گھٹنے سے متاثر ہوئے

جمعرات 15-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں کی صہیونی فوج سے جھڑپیں جاری، درجنوں گرفتار متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ بیت المقدس سمیت مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں صہیونی فوج کی ریاستی دہشتگردی کے خلاف فلسطینی نوجوانوں کی  مزاحمت جاری  ہے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس کے شمال مغرب میں سائرینیکا  سمیت مختلف علاقوں میں نوجوانوں اور قابض فوج کے درمیان جھڑپیں شروع ہوئیں، جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئےجبکہ قصبے سبسطیا پر اسرائیلی قابض فوج کے دھاوے کے دوران متعدد شہری زہریلی گیس سے دم گھٹنے سے متاثر ہوئے۔

یہ بھی پڑھیے

فلسطینیوں کے گھروں اور املاک کی مسماری جاری  

سبسطیا کے میئر محمد عازم نے بتایا کہ قابض فوج نے قصبے کے البیادر اسکوائر پر شدید فائرنگ اور آنسو گیس کے شیل پھینکے جس سے متعدد شہریوں کا دم گھٹ گیا۔

انہوں نے نشاندہی کی کہ قابض فورسز نے دکانوں کے مالکان کو دھمکی دی کہ اگر نوجوان علاقے میں آباد کاروں سے مقابلہ کرتے رہے تو وہ براہ راست نشانہ بنائیں گے۔

مغربی کنارے کے فلسطینی شہروں اور محلوں پر حملے کے دوران قابض افواج کا مقابلہ کرنے کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا اور ہر دراندازی میں تصادم اور جھڑپیں دیکھنے میں آئیں۔

Tags: اسرائیلیجنینصہیونی فوجفلسطینیمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.