• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مراکش کے چیف آف اسٹاف کا دورہ اسرائیل، مختلف شہروں میں احتجاج

شرکا نے اسرائیل مخالف پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور عرب دنیا کے اسرائیل کے ساتھ شرمندگی پرمبنی تعلقات کو معمول پر لانے کی کوششوں کومسترد کیا۔

بدھ 14-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مراکش کے چیف آف اسٹاف کا دورہ اسرائیل، مختلف شہروں میں احتجاج
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  مراکش کے چیف آف اسٹاف کے دورہ اسرائیل کے خلاف مراکش کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اسرائیل مخالف نعرے بازی کی گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق  گذشتہ روز مراکش کے چیف آف اسٹاف دوکور دارمی الفاروق بیلخیر اپنی نوعیت کے پہلے دورے پر غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے ایک سرکاری دورے پر تل ابیب پہنچے جہاں ان کا استقبال جنرل اسٹاف کے اعزازی گارڈ نے کیا۔

یہ بھی پڑھیے

اسرائیل کا عالمی فوجی قیادت کی کانفرنس بلانے کا اعلان

مراکش کے چیف آف اسٹاف کے دورے کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد مراکش کے مختلف شہروں میں اسرائیل مخالف احتجاجی مظاہرے کئے گئے ، شرکا نے اسرائیل مخالف پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور عرب دنیا کے اسرائیل کے ساتھ شرمندگی پرمبنی تعلقات کو معمول پر لانے کی کوششوں کومسترد کیا۔

واضح رہے کہ مراکش کی فوج آئندہ جمعے کو اسرائیل ہونے والی بین الاقوامی فوجی کانفرنس میں شرکت کرے گی ۔یہ کانفرنس دونوں فریقوں کے درمیان فوجی تعاون کے خاکہ تیار کرنے کے لیے وقف ہے۔”مراکش اور "اسرائیل” نے 2020 کے آخر میں ایک معاہدے پر دستخط کیے، جب اس سے پہلے بحرین، متحدہ عرب امارات اور بعد میں سوڈان شامل تھے۔

Tags: اسرائیلدوکور دارمی الفاروق بیلخیرصہیونیفوجی کانفرنسمراکش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.