• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 6 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیت المقدس:صہیونی فوج کی کارروائیاں، متعدد فلسطینی گرفتار

چھاپوں کا آغاز مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس اور الرام قصبے سے کیا جہاں فلسطینیوں کے گھروں میں روایتی لوٹ مار کے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی

منگل 13-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بیت المقدس:صہیونی فوج کی کارروائیاں، متعدد فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوںمیں چھاپہ مارکارروائیوں کے دوران متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کیا۔

فلسطینی میڈیا ذرائع کےمطابق غاصب صہیونی فورسز نے آج صبح سے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں کا آغاز کیا، اسرائیلی فوج کو فلسطینیوں کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوجیوں پر پتھراؤ کیا جس کے بعد صہیونی دشمنوں کے ساتھ جھڑپیں شروع ہوگئیں۔

صہیونی فوج نے چھاپوں کا آغاز مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس اور الرام قصبے سے کیا جہاں فلسطینیوں کے گھروں میں روایتی لوٹ مار کے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی ۔اسرائیلی فوج نے اس دوران متعدد فلسطینیوں کو گرفتار بھی کیا ۔

یہ بھی پڑھیے

ایک ہفتے کے دوران سو سے زائد مزاحمتی حملوں میں 29 صہیونی زخمی

دراندازی کے دوران قابض فوج نے اس مقام پر سرچ آپریشن بھی کیا جہاں کل شام ایک گاڑی میں اچانک دھماکہ ہواتھا۔قابض افواج نے نابلس کے شمال مغرب میں برقع گاؤں کے داخلی راستے پر ایک فوجی چوکی قائم کی۔مزاحمت کاروں نے قابض افواج کی جینین میں اچانک دراندازی کو پسپا کر دیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض افواج کے ساتھ پرتشدد جھڑپیں شروع ہوئیں اور جنین کے مرکز میں واقع عظیم جینین مسجد کے قریب مرکوز تھیں۔

Tags: اسرائیلیصہیونیفلسطینیمزاحمت کارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.