• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مزاحمت کاروں کی بڑھتی ہوئی کارروائیاں اسرائیل کی سلامتی کےلئے بڑا خطرہ قرار

مزاحمت کاروں کی مقامی صہیونی رہنما کی گاڑی پر فائرنگ، معمولی واقعہ نہیں ہے، مزاحمت کاروں کی طاقت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے

ہفتہ 10-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مزاحمت کاروں کی بڑھتی ہوئی کارروائیاں اسرائیل کی سلامتی کےلئے بڑا خطرہ قرار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی ذرائع کا کہنا ہے کہ مزاحمت کاروں کی جانب سے روزبروز بڑھتے ہوئے مسلح حملے اسرائیلی سلامتی کے لئے شدید خطرہ ہیں۔

اسرائیلی مڈیا کے مطابق آج صبح  مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے جنوب میں واقع حوارہ  قصبے  میں مزاحمت کاروں کی جانب سے ایک مقامی صہیونی رہنما کی گاڑی پر گھات لگا کر فائرنگ کی گئی جس سے وہ معمولی زخمی ہوا۔

یہ بھی پڑھیے

فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے جاری، 2 اسرائیلی فوجیوں سمیت 4 آبادکار زخمی

اسرائیلی میڈیا نے مقامی رہنما کا نام نا ظاہر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ فائرنگ مکمل منصوبہ بندی  سے کی گئی تھی تاہم اس حملے میں (مقامی صہیونی رہنما ) محفوظ رہا۔

اسرائیلی میڈیا نے صہیونی  ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ ایک ماہ کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ  بیت المقدس  کے مختلف علاقوں میں ہونے والی مزاحمت کاروں کی  کارروائیاں غیر معمولی طورپر بڑھتی جارہی ہیں جو اسرائیلی داخلی سلامتی کےلئے انتہائی خطرناک ہیں۔

رپورٹ میں اسرائیل کی داخلی سیکیورٹی کی ذمہ دار خفیہ ایجنسی  شاباک کے ایک افسر جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ہے بتایا ہے کہ شاباک کے لئے مزاحمت کاروں کی کارروائیاں ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے ، ہر گزرتے وقت کے ساتھ کارروائیوں میں تیزی آتی جارہی ہے جو تشویشناک ہے ۔

Tags: اسرائیلیشاباکصہیونیصہیونی رہنمافلسطینیمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.