• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کے قتل عام پر امریکہ اسرائیل پر دباؤ نہیں ڈال سکتا، اسرائیلی ذرائع ابلاغ

امریکی بیانات امریکی سیاسی پارٹیز کو پرسکون رکھنے کےلئے ہیں یہ بیانات اسرائیل پر کچھ مسلط کرنے کی کوشش نہیں ہے

جمعہ 09-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینیوں کے قتل عام پر امریکہ اسرائیل پر دباؤ نہیں ڈال سکتا، اسرائیلی ذرائع ابلاغ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینوں کے قتل عام کو روکنے  کےلئے امریکہ دبا ؤ نیا نہیں ہے تاہم امریکی بیانات بائیڈن انتظامیہ کی طرف سے ڈیموکریٹک پارٹی میں موجود بنیاد پرست بائیں بازو کو پرسکون کرنے کی کوشش تھی اور "اسرائیل” پر کچھ مسلط کرنے کی کوشش کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی ایک عبرانی نیوز ویب سائٹ’وائی نیٹ‘نے صہیونی حکومت کے ذرائع کے حوالے سے  دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی انتظامیہ کا اندازہ ہے کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے فائرنگ کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کے معاملے میں امریکا زیادہ دباؤ نہیں ڈالے گا۔

یہ بھی پڑھیے

صہیونی فوج کی دہشتگردی جاری، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

یہ وہ طریقہ ہے جس کے نتیجے میں امریکی شہریت رکھنے والی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی موت واقع ہوئی تھی۔عبرانی نیوز ویب سائٹ’وائی نیٹ‘نے اسرائیلی سیاسی ذرائع کے حوالے سے کہا ہےکہ اسرائیلیوں کا اندازہ ہے کہ امریکی بیانات بائیڈن انتظامیہ کی طرف سے ڈیموکریٹک پارٹی میں موجود بنیاد پرست بائیں بازو کو پرسکون کرنے کی کوشش تھی اور "اسرائیل” پر کچھ مسلط کرنے کی کوشش کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

ویب سائٹ نے اشارہ کیا کہ اسرائیلی وزیر اعظم یائر لپیڈ کے بدھ کے سخت بیانات اور ان کے اس دعوے کہ وہ دنیا کی تعریف حاصل کرنے کے لیے کسی بھی اسرائیلی فوجی کو آزمانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ یہ کہ کوئی ہمیں ہدایات نہیں دیتا۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ امریکی مطالبہ نیا نہیں ہے ، انھوں نے بتایا کہ حالیہ مہینوں میں امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے گینٹز کے ساتھ اس معاملے پر کئی بار بات کی اور آخری بار جب انہوں نے دو ہفتے قبل اس کا تذکرہ کیا، تو انہوں نے کہا کہ شیرین ابوعاقلہ کو غلطی سے گولی مارنے والے سپاہی نے غلط کام کیا، یا طریقہ کار غلط تھا۔

Tags: اسرائیلیامریکیصہیونیغرب اردنفلسطینیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.