• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

قبلہ اول کی بے حرمتی کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، حماس

مسجد اقصیٰ کو سیاحتی مقام میں تبدیل کرنے کی کوشش اور قبلہ اول کی اس مسلسل بے حرمتی کو قبول نہیں کیا جاسکتا۔

بدھ 07-09-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قبلہ اول کی بے حرمتی کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کا کہنا ہے کہ قبلہ اول کے تحفظ اور صہیونی دشمنوں سے ارض مقدس واگزار کرانے کے لیے کامیابی تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔

مقبوضہ فلسطین میں غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے بیرون ملک سیاسی امور کی کمیٹی کے رکن ہارون ناصر الدین  نے  غاصب صہیونی ریاست اسرائیل  کی  جانب سے مسجد اقصیٰ کو سیاحتی مقام میں تبدیل کرنے اور غیر قانونی صہیونی آبادکاروں کے مقدس مقام پر غیر مناسب لباس کے ساتھ داخل ہونے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کی اس مسلسل بے حرمتی کو قبول نہیں کیا جاسکتا۔

یہ بھی پڑھیے

صہیونی پولیس نے قبلہ اول کے محافظ سمیت تین فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا

انھوں نے کہا ہے کہ غاصب صہیونی ریاست  مسلسل  مسلمانوں کے مقدس ترین  مقام قبلہ اول کی حرمت کو پامال کرنے کے اقدامات کر رہی ہیں انھوں نے ان واقاعت کو سنگین جرائم کے مماثل قرار دیا اور کہا ان واقعات سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہو رہے ہیں۔

فلسطینی عوام یہ سب کچھ دیکھ کر بے تعلق نہیں کھڑے رہیں گے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ مسجد اقصیٰ کے تحفظ اور قابضین سے اپنی سرزمین واگزار کرانے کے لیے کامیابی تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔

Tags: اسرائیلحماسصہیونی ریاستقبلہ اوّلمسجد اقصیٰمقبوضہ فلسطینہارون ناصر الدین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.