• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنین استقامت کے قلعوں میں سے ایک قلعہ ہے، امام مسجد اقصیٰ

صہیونی ریاستی دہشتگردی ظلم اور جبر کے باوجود فلسطینیوں کے حوصلے بلند ہیں

بدھ 07-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جنین استقامت کے قلعوں میں سے ایک قلعہ ہے، امام مسجد اقصیٰ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی ریاست بدترین مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے باوجود فلسطینیوں کے حوصلے پست کرنے میں ناکام ہے۔

قبلہ اول مسجد اقصیٰ کے خطیب و امام الشیخ عکرمہ صبری نے  گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین میں غاصب صہیونی فورسز کی دہشتگردانہ کارراوئی میں شہید ہونے والے  محمد موسیٰ  اور دیگر کے زخمی ہونے پر سخت ردعمل میں کہا ہے کہ صہیونی ریاستی دہشتگردی ظلم اور جبر کے باوجود فلسطینیوں کے حوصلے بلند ہیں ۔

یہ بھی پڑھیے

مسلم حکمران قبلہ اول کو درپیش خطرات سے لاپرواہی برت رہے ہیں، الشیخ عکرمہ

انھوں نے  جنین کے رہائیشوں کی ثابت قدمی، مزاحمت اور مسجد اقصیٰ کی حمایت پر تعریف کرتےہوئے کہا کہ  جنین استقامت کے قلعوں میں سے ایک  مضبوط قلعہ ہے، جہاں سے دیانت دار شہریوں کے علماء  اور شہدا ء کی طویل فہرست ہے ، انھوں نے مزید کہا کہ اس وقت مقبوضہ فلسطین کے شہر جنین کو بدترین صہیونی بربریت کا سامنا ہے تاہم یہاں کے رہائشیوں کی عزم اور حوصلے بلند ہیں ۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز جنین میں فلسطینی مزاحمت کاروں اور صہیونی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کے دوران  29 سالہ محمد موسیٰ سبحانی شہید  اور 16 دیگر فلسطینی زخمی ہوگئے تھے جبکہ صہیونی فورسزنے درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار بھی کیا تھا ۔

Tags: الشیخ عکرمہ صبریامام مسجد اقصیٰقبلہ اوّل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.