• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

طوباس: صہیونی آبادکاروں کا فلسطینیوں کے خلاف اشتعال انگیز مارچ

گذشتہ روز اس علاقے میں صہیونی فوج کی بس پر حملہ کیا گیا تھا جس میں چھ فوجیوں سمیت 7 اسرائیلی زخمی ہوگئے تھے

منگل 06-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
طوباس: صہیونی آبادکاروں کا فلسطینیوں کے خلاف اشتعال انگیز مارچ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) درجنوں غیر قانونی صہیونی آبادکاروں نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف اشتعال انگیز مارچ کیا اور نسل پرستی پر مشتمل  اسلام مخالف نعرے بازی کی۔

فلسطین کی سرکاری وفا نیوز ایجنسی کے  مطابق گذشتہ روز شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع طوباس کے جنوب مشرق میں واقع گاؤں عاطوف کے قریب درجنوں غیر قانونی صہیونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے خلاف اشتعال انگیز مارچ کیا ، صہیونیوں کو اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کی سیکیورٹی فراہم کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیے

صہیونی فوج کے ساتھ جھڑپیں جاری، 19 سالہ فلسطینی شہید

شرپسند صہیونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے خلاف اشتعال انگیز اور نسل پرستی پر مشتمل اسلام مخالف نعرے بازی بھی کی گئی، واضح رہے کہ گذشتہ روز اس علاقے میں مزاحمت کاروں کی جانب سے صہیونی فوج کی ایک بس پر حملہ کیا گیا تھا جس میں چھ اسرائیلی فوجیوں سمیت 7 اسرائیلی زخمی ہوگئے تھے ۔

Tags: اسرائیلیصہیونی ابادکارطوباسفلسطینیمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.