• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی نیوی کا ایک بار پھر فلسطینی ماہی گیروں پر حملہ

فلسطینی ماہی گیروں کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ اسرائیل ہی کی جانب سے متعین کردہ سمندری حدود میں شکار میں مصروف تھے

پیر 05-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صہیونی نیوی کا ایک بار پھر فلسطینی ماہی گیروں پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب صہیونی نیوی کے اہلکاروں نے فلسطینی ماہی گیروں پر اس وقت اچانک حملہ کردیا جب وہ مچھلیوں کے شکار میں مصروف تھے۔

فلسطینی فشرمین فورم کے چیئرمین نے مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آج صبح غاصب صہیونی ریاست کی نیوی نے خودکار ہتھیاروں سے، جنوبی غزہ کی پٹی میں ماہی گیروں کی کشتیوں کو نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیے

قابض فوج کی غزہ کے ماہی گیروں پر فائرنگ، ایک زخمی، دو کشتیاں تباہ

انھو ں نےبتایاکہ صہیونی بحریہ کی گن بوٹس نے فلسطینی ماہی گیروں کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اسرائیل ہی کی جانب سے متعین کردہ  سمندری حدود میں مچھلیوں کے شکار میں مصروف تھے ، تاہم صہیونی فورسز کے حملے  میں کسی ماہی گیر کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں ۔

Tags: اسرائیلخان یونسصہیونیغزہفلسطینیماہی گیرماہیگیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.