• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایک ماہ کے دوران خواتین اور بچوں سمیت ڈیڑھ سو سے زائد فلسطینی گرفتار

41 فلسطینیوں کو حراستی مراکز طلب کرکے طویل تحقیقات کیں جبکہ 12 شہریوں کو گھرں میں کئی مہینوں کے لئے نظر بند کردیا گیا۔

پیر 05-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ایک ماہ کے دوران خواتین اور بچوں سمیت ڈیڑھ سو سے زائد فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فورسز نے مقبوضہ فلسطین کے  مختلف علاقوں میں ڈھائی سو سے زائد کارروائیوں میں رہائشیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گھروں میں لوٹ مار کی۔

مقبوضہ فلسطین کے نیوز چینل الاقصیٰ  کے مطابق قابض صہیونی فورسز نے گذشتہ ماہ اگست کے دوران مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف قصبوں اور دیہاتوں میں ڈھائی سو سے زائد کارروائیاکرتےہوئیے 17بچوں اور 5 خواتین سمیت  ڈیڑھ سو سے زائد فلسطینیوں کوگرفتار کیا، 41 کو حراستی مراکز طلب کرکے طویل  تحقیقات کیں جبکہ 12 شہریوں کو گھرں میں مہینوں کے لئے نظر بند کیا۔

یہ بھی پڑھیے

مزاحمتی کارروائیوں نے اسرائیل کو بدحواس کردیا ہے، حملے تیز کئے جائیں، حماس

رپورٹ کے مطابق غاصب فورسز نے نام نہاد تلاشی کی کارروائیوں کے دوران  فلسطینی شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گھروں میں روایتی لوٹ ماربھی کی ۔

Tags: اسرائیلشہیدصہیونی فوجگرفتارمقبوضہ بیت المقدسنظر بند
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.