• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کویتی کھلاڑی کا اسرائیل کے ساتھ کھیلنے سے انکار

ظالم اسرائیل کے شہریوں کے ساتھ کھیلوں  میں تعاون بھی مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ظلم میں شراکت ہوگی

پیر 05-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
کویتی کھلاڑی کا اسرائیل کے ساتھ کھیلنے سے انکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  غاصب اسرائیل کے شہریوں کے ساتھ کھیلوں میں بھی تعاون فلسطینیوں کے ساتھ ظلم میں شراکت ہوگی۔

آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں منعقد ہونے والی ورلڈ کراٹے لیگ چیمپئن شپ کویتی کراٹے کھلاڑی محمد مشعل العتیبی  نے اسرائیلی کھلاڑی کے ساتھ مقابلے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ظالم اسرائیل کے شہریوں کے ساتھ کھیلوں  میں تعاون بھی مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ظلم میں شراکت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیے

غزہ پر اسرائیلی جارحیت :کویت نے عطیات جمع کرنا شروع کردیئے

انہوں نے اسرائیلی کے ساتھ کھیلوں میں شرکت کو صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے صہیونی حریف کا مقابلہ کرنے سے دستبردار ہونے کے فیصلے کا اعلان کرتا ہوں ۔

یہ اعلان اس وقت کیا گیا جب عالمی کراٹے لیگ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے حریفوں کے تعین کے لیے رائے شماری کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔

Tags: آذربائیجاناسرائیلیصیہونیکویتکویتیمحمد مشعل العتیبی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.