• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی پولیس نے قبلہ اول کے محافظ سمیت تین فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا

ایک سال کے دوران اسرائیلی سیکیورٹی فورسز مسجد اقصیٰ کے خطیب و امام سمیت دس سے زائد مرتبہ قبلہ اول کے محافظوں کو گرفتار کرچکی ہے

پیر 05-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی پولیس نے قبلہ اول کے محافظ سمیت تین فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب سیکیورٹی  فورسز کی جانب سے قبلہ اول کی بے حرمتی  کے ساتھ  ، نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنانا اور مسجد اقصیٰ کے محافظوں کو گرفتار کرنا معمول بن چکا ہے۔

فلسطینی  میڈیا کے مطابق قابض صہیونی پولیس نے گذشتہ روز مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد اقصیٰ پر اشتعال انگیز کارروائی کی اور  مسجد الاقصیٰ کے محافظ حمزہ خلف کو باب السلسلہ کے قریب سے بلا جواز اس وقت گرفتار کیا جب وہ اپنی ذمہ داریاں پوری کررہے تھے۔

یہ بھی پڑھیے

قابض ریاست اسرائیل میں مسجد اقصیٰ کے محافظ کو 3 سال کی قید

دوسری جانب اسرائیلی فوج نے  مسجد اقصیٰ کے مشرقی دروازے سے محمد طاھر ابو علیا اور عامر عاطف ابو علیا کو گرفتار کرلیا۔

واضح رہے کہ گذشتہ ایک سال کے دوران قابض اسرائیلی سیکیورٹی  فورسز مسجد اقصیٰ کے خطیب و امام سمیت دس سے زائد مرتبہ قبلہ اول کے محافظوں کو گرفتار کرچکی ہے۔

Tags: اسرائیلیصہیونیفلسطینیقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.