• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ترکی کا جنگی جہاز بارہ سال میں پہلی بار اسرائیل میں لنگر انداز

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ترکی کا جہاز اسرائیل میں کسی بھی قسم کی جنگی مشقوں  کا حصہ نہیں ہے

اتوار 04-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ترکی کا جنگی جہاز بارہ سال میں پہلی بار اسرائیل میں لنگر انداز
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے منصوبے کے تحت ترکی ایک جنگی جہاز حیفہ کی بندرگاہ پر لایا گیا ہے۔

یہ جنگی جہاز بحیرہ روم میں نیٹو کے جاسوسی مشن کے ایک حصے کے طور پر حیفہ کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ  ترکی کا یہ جنگی جہاز کئی دنوں تک اسرائیل میں  موجود رہ سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

ترکی اسرائیلیوں کےلئے محفوظ ملک نہیں، اسرائیل

دوسری جانب قابض صہیونی فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ ترکی کا جہاز اسرائیل میں کسی بھی قسم کی جنگی مشقوں  کا حصہ نہیں ہے بلکہ یہ نیٹو کے ساتھ اسرائیل کے تعاون اور حمایت کا حصہ ہے۔”

Tags: "حیفہ"اسرائیلترکیصہیونیلنگراندازنیٹو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.