• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی حکومت کا پہلا طیارہ سعودی عرب کے آسمان کو عبور کر گیا

اسرائیلی ایئر لائنز اب بھی عمان کی فضائی حدود میں پرواز کے لیے حتمی منظوری کی منتظر ہے

اتوار 04-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
صیہونی حکومت کا پہلا طیارہ سعودی عرب کے آسمان کو عبور کر گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی حکومت کے طیاروں کے لیے سعودی فضائی حدود کھولے جانے کے بعد پہلی بار اس حکومت کا ایک طیارہ سعودی فضائی حدود عبور کر کے جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ پہنچا۔

اسرائیلی ایئر لائنز اب بھی عمان کی فضائی حدود میں پرواز کے لیے حتمی منظوری کی منتظر ہے۔

اس سے قبل ہانگ کانگ سے صہیونی دارالحکومت تل ابیب جانے والے کیتھے پیسیفک طیارے کو سعودی عرب کی فضائی حدود کو استعمال کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔

Tags: اسرائیلیجنوبی افریقہسعودیصیہونی حکومتفضائی حدود
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.