• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مزاحمتی کارروائیوں نے اسرائیل کو بدحواس کردیا ہے، حملے تیز کئے جائیں، حماس

اسرائیل کو ہر محاذ پر مصروف کریں اور ان کے پیروں تلے آگ کے شعلے بچھادیں

ہفتہ 03-09-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مزاحمتی کارروائیوں نے اسرائیل کو بدحواس کردیا ہے، حملے تیز کئے جائیں، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ہمارے شہروں، ہمارے قیدیوں اور ہماری مقدسات کے خلاف غاصب صہیونی ریاست کے سنگین جرائم ، انتقامی مزاحمتی کارروائیوں میں اضافے کا فطری نتیجہ ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان عبداللطیف القانو ع نے گذشتہ روز صہیونی فوج پر چاقو سےحملے کرنےوالے فلسطینی (جو اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہوا )  محمد عودہ کو خراچ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ  غیر قانونی صہیونی آبادکاراور غاصب اسرائیلی فوجیوں پر حملے مزید تیز کئے جائیں ، انھوں نے کہا کہ  فلسطینی مزاحمت کاروں کے چاروں جانب سے بڑھتے ہوئے حملوں نے صہیونی ریاست کو بدحواس کردیا ہے۔

انھوں نے صہیونی ریاست پر ہرمحاذ پر مشکلات کھڑی کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو ہر محاذ پر مصروف کریں اور ان کے پیروں تلے آگ کے شعلے بچھادیں۔

ترجمان حماس نے مزید کہا کہ "یہ آپریشن ہمارے لوگوں، ہمارے شہروں، ہمارے قیدیوں اور ہماری مقدسات کے خلاف قابض ریاست کے جرائم میں اضافے کا ایک فطری نتیجہ ہے”۔

Tags: اسرائیلحماسشہیدصہیونی ریاستمحمد عوادہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.