• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی تازہ کارروائی ، دو مزید فلسطینی شہید

شہید فلسطینی نے فوجی پر چاقو سے حملہ کیا تھا جس کے دفاع میں اس پر فائرنگ کی، اسرائیلی فوج کا دعویٰ

ہفتہ 03-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی تازہ کارروائی ، دو مزید فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  غاصب فورسز نے رواں ہفتے کے دوران مختلف کارروائیوں میں چار فلسطینیوں کو شہید جبکہ 50 سے زائد کو زخمی کیا ہے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق غاصب صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے  شہر الخلیل کے رہائشی ایک نوجوان کو عینون چوک کے قریب فائرنگ کرکے شہید کردیا ، صہیونی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ شہید فلسطینی نے اسرائیلی فوجی پر چاقوسے قاتلانہ حملہ کیا تھا جس کے دفاع میں اس پر فائرنگ کی گئی۔

یہ بھی پڑھیے

گذشتہ ماہ میں مزاحمت کاروں کے حملوں میں 28 صہیونی زخمی ہوئے، رپورٹ

سوشل میڈیا پر وائرل ہونےو الی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا  جاسکتا ہے کہ فلسطینی نوجوان سڑک سے گزر رہا تھا اس دوران دور سے اس پر فائرنگ  کی گئی ،ویڈیو  میں کہیں ایسا تاثر نہیں مل رہا ہے کہ فلسطینی نوجوان نے کسی فوجی پر حملہ کرنے کی کوشش کی ہو ۔

دوسری جانب   مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین میں اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کا نشانہ بنایا  تاہم اس کی شناخت نہیں ہوسکی ہے ۔

واضح رہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں صہیونی فورسز کی دہشتگردانہ کارروائیاں جاری ہے اور صرف گذشتہ ہفتے کے دوران  چار فلسطینی  شہریوں کو شہید جبکہ  2 بچوں اور چار خواتین سمیت 50 سے زائد فلسطینیوں کو زخمی کیا گیا ۔

Tags: اسرائیلیزخمیشہیدصہیونیمقبوضہ بیت المقدسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.