• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رواں سال صہیونی فوج نے 24 بچوں اور 8 خواتین سمیت 112 فلسطینیوں کو شہید کیا

شہید ہونے والے تمام فلسطینی اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں شہید کئے گئے جبکہ ان میں سے دو فلسطینی غیر قانوی صہیونی آبادکاروں کے حملے میں شہید ہوئے

جمعہ 02-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رواں سال صہیونی فوج نے 24 بچوں اور 8 خواتین سمیت 112 فلسطینیوں کو شہید کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) محصور شہر غزہ میں 195 بچے، 39 خواتین اور 22 صحافیوں سمیت 1,277 شہری زخمی ہوئےجبکہ  ایک خاتون قیدی سمیت تین دیگر فلسطینی شہری صہیونی زندانوں میں شہید کیئے گئے۔

مقوضہ فلسطین میں صہیونی  ریاستی دہشت گردی اور فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنےو الے ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ رواں سال غاصب صہیونی ریاست نے بین القوامی قوانین کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کی سنگین ترین خلاف ورزیاں کرتے ہوئے  ایک سو دو  فلسطینیوں کو شہید کیا۔

صہیونی فوج کی دہشتگردی جاری: فائرنگ سے دو فلسطینی شہید

شہید کئے گئے فلسطینیوں میں چوبیس  بچوں آٹھ خواتین سمیت 80 فلسطینی شامل ہیں  یہ تمام اسرائیلی دہشتگرد فوج اور پولیس کے ہاتھوں شہید کئے گئے جبکہ ان میں سے دو فلسطینی غیر قانوی صہیونی آبادکاروں کے حملے میں شہید ہوئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ ماہ غزہ کی پٹی پر حالیہ اسرائیلی جارحیت میں 32 فلسطینی شہید ہوئے، جن میں 8 بچے اور 3 خواتین شامل ہیں۔

 مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں 195 بچے، 39 خواتین اور 22 صحافیوں سمیت 1,277 شہری زخمی ہوئے۔ ایک خاتون قیدی سمیت تین فلسطینی شہری اسرائیلی زندانوں میں شہید ہوئے۔صہیونی سیکیورٹی فورسز نے سال کے آغاز سے اب تک 113 گھروں اور 41 رہائشی خیموں کو تباہ کیا، اس کے نتیجے میں 108 خاندانوں کو بے گھر کیا ہے جن میں 648 افراد شامل ہیں جن میں 123 خواتین اور 300 بچے شامل ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.