• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے فلسطینی طالبہ آمنہ اشتیہ کو چھ ماہ بغیر جرم  کے قید رکھنے کے بعد رہا کردیا

فلسطینی طالبات عائدہ المصری اور آمنہ اشتیہ تیس مار چ 2022 کو کو صہیونی فورسز نے گھر میں گھس کر حراست میں لیا تھا

جمعہ 02-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے فلسطینی طالبہ آمنہ اشتیہ کو چھ ماہ بغیر جرم  کے قید رکھنے کے بعد رہا کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے چھ  ماہ قبل  نابلس کی رہائشی دو طالبات کو گھر میں گھس کر اغو ء کرنے کے بعد بغیر کسی جرم کے قید میں ڈال دیا تھا۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنےوالے ادارے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گذشتہ روز صہیونی عدالت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس   کی رہائشی  اور النجاہ نیشنل یونیورسٹی کی طالبہ  آمنہ اشتیہ کو چھہ ماہ بغیر کسی جرم کے قید رکھنے کے بعد رہا کردیا ہے ۔

غاصب صہیونی فورسز نے  النجاہ نیشنل یونیورسٹی کی فیکلٹی آف شریعہ کی دو طالبات عائدہ المصری اور آمنہ اشتیہ کو تیس مار چ 2022 کو گھر میں گھس کر حراست میں لیا تھا ، تاہم ان پر کسی مقدمہ کا اندراج نہیں کیا تھا بلکہ ان دونوں طالبات کو انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت  قید میں ڈالا گیا تھا ، گذشتہ روز صہیونی عدالت نے آمنہ اشتیا کو رہا کرنے کا حکم دیا جبکہ عائدہ المصری کی قید میں ایک ماہ کی مزید توسیع کردی گئی ہے ۔

Tags: آمنہ اشتیہصہیونی فوجطالباتعائدہ المصریفلسطینی طالبہلنجاہ نیشنل یونیورسٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.