• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل مظالم کے خلاف بارہ سو سے زائد فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال

اجتماعی بھوک ہڑتال کا فیصلہ عالمی برادری کو غیر قانونی صہیونی ریاست کی غیر انسانی پالیسیوں  کے بارے میں مطلع کرنا ہے

جمعہ 02-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل مظالم کے خلاف بارہ سو سے زائد فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت گرفتار  بارہ سو سے زائد فلسطینی قیدیوں  نے صہیونی زندانوں میں گذشتہ روز سے اجتماعی بھوک  ہڑتال کا آغاز کیا ہے۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے  اسیران انفارمیشن آفس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ  صہیونی زندانوں میں بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار بارہ سوس سے زائد فلسطینی قیدیوں نے اسرائیل  کے خلاف بہ طور احتجاج  یکم ستمبر سے بروز جمعرات سے  بھوک ہڑتال شروع کی ہے ۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ اجتماعی بھوک ہڑتال کا فیصلہ عالمی برادری کو غیر قانونی صہیونی ریاست کی غیر انسانی پالیسیوں  کے بارے میں مطلع کرنا ہے۔

Tags: اجتماعی بھوک ہڑتالصہیونی ریاستصیہونی زندانفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.