• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی دہشتگردی جاری: فائرنگ سے دو فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے دہشتگردی کے دو مختلف واقعات میں دو فلسطینی نوجوانوں کو  بے دردی سے شہید کردیا ہے۔

جمعرات 01-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی دہشتگردی جاری: فائرنگ سے دو فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) دونوں شہید فلسطینی نوجوانوں کو غاصب صہیونی فوج کے اسنائپرز نے دانستہ نشانہ بنایا۔

فلسطینی ذرائع کے  مطابق  غاصب صہیونی فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس میں دہشتگردی کے دو مختلف واقعات میں دو فلسطینی نوجوانوں کو  بے دردی سے شہید کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

نابلس: صہیونی فوج سے جھڑپ 20 سےزائد فلسطینی زخمی

 صہیونی فورسز کے اسنائپرز نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس میں العین پناہ گزین کیمپ  میں 25 سالہ فلسطینی نوجوان سامر خالد کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ الرقائب فوجی چوکی کے قریب سے گزر رہا تھا ، اسرائیلی اسنائپرنے سامر خالد کی گردن میں گولی ماری جس کے باعث وہ شہید ہوگیا ۔

دوسرا واقعہ  قلندیہ کیمپ میں پیش آیا جہاں  26 سالہ فلسطینی نوجوان یزن عفانہ کو صہیونی اسنائپرز نے نشانہ بناتے ہوئے اس کے دل میں گولی ماری گئی جس کے باعث وہ موقع پر شہید ہوگیا ۔

Tags: اسرائیلیپناہ گزینسامر خالدصہیونیفلسطینمقبوضہ فلسطینیزن عفانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.