• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نابلس: صہیونی فوج سے جھڑپ 20 سےزائد فلسطینی زخمی

زخمیوں میں سے تین گولہ بارود سے زخمی ہوئے ہیں, تین شہریوں کو بھی گرفتار کیا گیاہے۔

جمعرات 01-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نابلس: صہیونی فوج سے جھڑپ 20 سےزائد فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب فوج نے  ایک فلسطینی کے گھر کو یہ دعویٰ کرتے ہوئے گھیرا کہ اس میں انتہائی مطلوب فلسطینی موجود ہیں جس کے بعد فلسطینی نوجوانوں نے صہیونی فوج پر پتھرا ؤ کیا اور ٹائر جلاکر سڑک کو بلاک کردیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز غاصب صہیونی فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس میں واقع ایک قصبے روجیب کے الصوالحی خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک گھر کو اس بہانے سے گھیر لیا کہ اس کے اندر دو مطلوب افراد موجودہیں، جس کے بعد فلسطینی نوجوانوں اور صہیونی فوجیوں کے درمیان پرتشدد جھڑپ شروع ہوئی۔

یہ بھی پڑھیے

مزاحمت کاروں کے سامنے صہیونی دشمن  کی بے بسی دنیا کے سامنے ہے، حماس

مقامی نوجوانوں کے ساتھ جھڑپوں میں کم از کم 24 فلسطینی شہری زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں سے تین  گولہ بارود سے زخمی ہوئے ہیں, تین شہریوں کو گرفتار بھی کیا گیاہے۔

Tags: اسرائیلاسرائیلیصہیونی فوجمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.