• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 19 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

نبی سیموئل کے مزار پر حملہ: جرائم پیشہ صہیونیوں کو لگام دی جائے، حماس

جمعرات 01-09-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نبی سیموئل کے مزار پر حملہ: جرائم پیشہ صہیونیوں کو لگام دی جائے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس نے شرپسند صہیونی آبادکاروں کی جانب سے نبی سیموئل کے مزار پر دھاوا بولنے کے واقع کو  سنگین جرم قرار دیتے ہوئے فلسطینیوں کو ان کا مقابلہ کرنے اور آباد کاروں کو دہشت زدہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی جبر کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان محمد حمادہ نے گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے مغرب میں واقع گاؤں النبی سموئل اور ان کے مزار پر دھاوا بولنے کے واقع کو جرم قرار دیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ  جرائم پیشہ صہیونی آبادکاروں کو لگام دی جائے، صہیونیوں کی دہشتگردانہ سازش گاؤں اور اس کی مسجد میں ہزاروں آباد کاروں کا حملہ القدس کے باشندوں کو بے گھر کرنے کے عمل کے اندر ایک نیا جرم ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ القدس پر شدید آبادکاری کے حملے کے پیمانے کو ظاہر کرتا ہے تاکہ اسے مشکوک بین الاقوامی خاموشی کی روشنی میں کنٹرول کیا جا سکے۔

Tags: حماسسیموئلصیموئلصیمویل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.