• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

خلیل العوادہ کی کامیابی فلسطینیوں کی فتح ہے، حماس

العواودہ کی کامیابی صہیونی جیلرووں کے خلاف جاری لڑائیوں میں قیدیوں کی کامیابیوں کے ریکارڈ میں شامل ہے۔

جمعرات 01-09-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
خلیل العوادہ کی کامیابی فلسطینیوں کی فتح ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  حماس نے کہا ہے کہ خلیل العوادہ کی کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ غاصب صہیونی فوجیوں کی تمام تر ظلم و بربریت اور تکبر ہمارے بہادر قیدیوں کے عزم کوتوڑنے میں ناکام رہا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کےمظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحری حماس کے ترجمان حازم قاسم نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے 40 سالہ بہادر فلسطینی قیدی خلیل العوادہ کی کامیابی کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ العواودہ کی کامیابی صہیونی جیلرووں کے خلاف جاری لڑائیوں میں قیدیوں کی کامیابیوں کے ریکارڈ میں شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیے

مطالبات کی منظوری، خلیل العوادہ نے 5ماہ سے جاری بھوک ہڑتال معطل کردی

قاسم نے بدھ کے روز ایک پریس بیان میں کہا کہ یہ کامیابیاں ہمارے بہادر قیدیوں کے ٹھوس ارادے کی تصدیق کرتی ہیں اور صہیونی فوجیوں کی تمام تر بربریت اور تکبر ہمارے بہادر قیدیوں کے عزم کوتوڑنے میں ناکام رہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی نام نہاد جیل خانہ جات اتھارٹی کی پالیسیوں کے خلاف اسیروں کی قومی تحریک کی طرف سے چھیڑی جانے والی ایک بڑی جنگ کے دہانے پر ہے جس کی ایک شکل یہ ہوگی کہ آج سے ایک ہزار قیدی کھلی بھوک ہڑتال کریں گے۔

Tags: العواودہانتظامی حراستخلیل العوادہصہیونی جیلفلسطینیقیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.