• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کی ایک اور صہیونی بستی کی تعمیر کی کوشش، امریکہ کی مخالفت

نئی بستی کی تعمیر سے مزید اشتعال پھیلے گا اور تشدد کی نئی کارروائیوں میں اضافہ ہوسکتا ہے، امریکی سفیر

بدھ 31-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کی ایک اور صہیونی بستی کی تعمیر کی کوشش، امریکہ کی مخالفت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  صہیونی وزیرداخلہ کی کوشش ہے کہ غیر قانونی بستی کی تعمیر کی تجویز منظوری کے لئے جلد سے جلد کنیسٹ میں  پیش جائے جبکہ امریکی سفیر اس تعمیر کے خلاف ہیں۔

غاصب صہیونی ریاست کے عبرانی زبان کے چینل 13 نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیرداخلہ ایلیت شاکید کی کوشش ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب مشرق میں بیت الصفا کے فلسطینی قصبے کے قریب جفعات میں 700 گھروں پر مشتمل ایک نئی غیر قانونی صہیونی بستی کی تعمیر  شروع کی جائے جس کے لئے انھوں نے تجویز کو کنیسٹ میں پیش کرنے کےلئے تیاری شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

اقوام متحدہ میں رکنیت کی درخواست پر فلسطینی اتھارٹی کو امریکہ کی دھمکی

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ  صہیونی وزیرداخلہ کی اس تجویز پر اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر تھامس رچرڈنائیڈز بھرپورمخالفت کررہے ہیں جس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ امریکہ اس منصوبے کا مخالف ہے۔

امریکی سفیر کا کہنا ہے کہ نئی بستی کی تعمیر سے مزید اشتعال پھیلے گا اور تشدد کی نئی کارروائیوں میں اضافہ ہوگا جبکہ دوریاستی حل کی کوششوں کو بھی نقصان پہنچے گا ۔

Tags: اسرائیلیامریکی سفیرایلیت شاکیدتھامس رچرڈنائیڈزوزیرداخلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.