• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مزاحمت کاروں کے سامنے صہیونی دشمن  کی بے بسی دنیا کے سامنے ہے، حماس

مزاحمت قابض دشمن کی جانب سے قتل و غارت گری اور گرفتاریوں کے باوجود مغربی کنارے میں اپنی قوت دکھا رہی ہے۔

بدھ 31-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مزاحمت کاروں کے سامنے صہیونی دشمن  کی بے بسی دنیا کے سامنے ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی مزاحمت کار  غاصب صہیونی دشمن کی جانب سے قتل و غارت گری اور بلا جواز گرفتاریوں کے باوجود مقبوضہ فلسطین میں میں اپنی قوت دکھا رہے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں غاصب صہیونی دشمن کی ظالمانہ کارروائیوں کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس میں صہیونی آبادکاروں پر حملے کی بہادرانہ کارروائی کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیو مزاحمت کاروں کی اس دلیرانہ کارروائی سے ایک بار پھر نام نہاد صہیونی آپریشن کی ناکامی کا ازالہ ہو گیا ہے جو وہ مغربی کنارے میں مزاحمت کے خلاف لڑ رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

فلسطینی مزاحمت کاروں کا ایک اور حملہ، پانچ صہیونی آبادکار زخمی

انہوں نے مزید کہا کہ یہ آپریشن ایک بار پھر اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ ہمیں پورے مغربی کنارے میں ایک بڑھتے ہوئے انقلاب کا سامنا ہے جو اس وقت تک پرسکون نہیں ہوگا جب تک کہ ہمارے لوگوں کے اہداف حاصل نہیں کیے جاتے۔”انہوں نے مزید کہا کہ اس عمل میں مزاحمت قابض دشمن کی جانب سے قتل و غارت گری اور بلاجواز گرفتاریوں کے باوجود مغربی کنارے میں اپنی قوت دکھا رہی ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز فلسطینی مزاحمت کاروں نے غیر قانونی صہیونی آبادکاروں کی گاڑی پر ایک منظم حملہ کیا جس میں پانچ صہیونی زخمی ہوئے جس میں سے د و کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔

Tags: اسرائیلیحماسصہیونی ابادکارفلسیطنیمزاحمت کارمغربی کنارہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.