• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج فلسطینی صحافیوں کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنا رہی ہے

حراست میں لئے گئے صحافیوں میں منتصر نصر، نضال النتشہ، ساری جرادات، عبدالمحسن شلالدہ، یوسری الجمل اور موسیٰ  القواسمی  بھی شامل ہیں ۔

منگل 30-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج فلسطینی صحافیوں کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنا رہی ہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب فوج نے ناجائز صہیونی بستیوں کے خلاف احتجاج کی کوریج کرنے والے متعدد صحافیوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا۔

عینی شاہدین کے مطابق غاصب ریاست کی صہیونی  فوج نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے جنوب میں  واقع کے گاؤں مسافر یطا  میں غیر قانونی صہیونی بستیوں کی تعمیر کے  خلاف احتجاج کرنےوالے فلسطینیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی اور احتجاجی مظاہرے کی کوریج کرنے والے متعدد فلسطینی صحافیوں کو بھی گرفتار کرلیا ۔

حراست میں لئے گئے صحافیوں میں منتصر نصر، نضال النتشہ، ساری جرادات، عبدالمحسن شلالدہ، یوسری الجمل اور موسیٰ  القواسمی  بھی شامل ہیں ۔

واضح رہے کہ قابض فوج نے نئے تعلیمی سال کے پہلے دن متعدد اساتذہ کو بھی حراست میں لیا اور انہیں گاؤں کے اسکول تک پہنچنے سے روک دیا۔ گاؤں کے بچوں کو گاؤں کے اسکول جانے کے دوران کئی طرح سے ہراساں کیا جاتا ہے۔

Tags: اسرائیلیصحافیصہیونیفلسطینیمسافر یطامنتصر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.