• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ساتھ جھڑپیں، 9 فلسطینی اور 2 صہیونی فوجی زخمی

اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا تھا کہ  اسرائیلی فوجیوں کے خلاف فلسطینی مزاحمتی کارروائیوں  میں غیر معمولی اضافہ دیکھنےمیں آیا ہے

منگل 30-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ساتھ جھڑپیں، 9 فلسطینی اور 2 صہیونی فوجی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) چند روز قبل اسرائیلی میڈیا نے  اعتراف کیا تھا کہ  اسرائیلی فوجیوں کے خلاف فلسطینی مزاحمتی کارروائیوں  میں غیر معمولی اضافہ دیکھنےمیں آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین میں گذشتہ روز غاصب صہیونی فوج کے ساتھ تصادم کے تازہ واقع  میں  ایک بچے سمیت 9 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔ ابن سینا ہسپتال کےنگراں جانی ابو جوحہ نے بتایا ہے کہ صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں زخمی ہونے والوں کی عمریں 14 تا 42 سال کے درمیان ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

اسرائیلی میڈیا کا صہیونی فوج پر حملوں میں تیزی کا اعتراف

صہیونی فورسز نے تلاشی کے نام پر فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار کے ساتھ پرتشدد کارروائیاں شروع کی جس کے ردعمل میں فلسطینی نوجوانوں صہیونی فوجیوں پر پتھرا ؤ اور پیٹرول بموں سے حملہ کیا جس  سے دو صہیونی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلا ع ہے جبکہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے  ایک چودہ سالہ بچے سمیت نو فلسطینی زخمی ہوگئے ۔

Tags: اسرائیلیزخمیصہیونی فوجفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.