• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کا شام میں اسلحہ ڈپو پر حملہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپو میں حملے کے وقت ایک ہزار سے زائد درمیانے فاصلے کے مارکرنے والے میزائل موجود تھے

منگل 30-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
اسرائیل کا شام میں اسلحہ ڈپو پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  صہیونی ریاست کی فضائیہ نے  شام میں  متعدد ٹھکانوں پر حملہ کیا حملے  میں  سب سے بڑا ہدف ہتھیاروں کا ڈپو تھا جس میں تقریباً ایک ہزار درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل تھے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے  مطابق  غاصب صہیونی ریاست کی فضائیہ نے شام میں ایک متعدد مقامات پر حملہ کیا جس میں اسلحہ ڈپو بھی شامل ہے جہاں بھاری مقدار میں مزائل ذخیرہ کئے گئے تھے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلی ہے  حملے کے پانچ گھنٹوں بعد بھی  ڈپو میں دھماکےسنائے دیتے رہے ہیں ، ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپو میں حملے کے وقت ایک ہزار سے زائد درمیانے فاصلے کے مارکرنے والے میزائل موجود تھے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی حملے میں شام کی اسلحہ بنانے کی سہولت کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے کیونکہ وہ زیر زمین پہاڑوں کو کاٹ کر انتہائی گہرائی میں بنائی گئی ہے ، حملے میں تاحال کسی شامی فوجی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں ۔

Tags: اسرائیلاسلحہ ڈپوشامصہیونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.