• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ایران شام حزب اللہ و حماس کے حامی

پیر 09-08-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_ali-akbar-velayati-the-foreign-policy-advisor-to-the-leader-of-the-islamic-revolution-l-met-with-syrian-president-bashar-al-assad-in-damascus

عالمی امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر علی اکبرولایتی نے آج دمشق میں شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات کی اس ملاقات میں دونوں رہنماوں نے صہیونی دشمن کے مقابل لبنانی قوم، فوج اور حزب اللہ کی استقامت کو سراہا ۔ ایران اور شام نے رفیق حریری ٹربیونل کی جانب سے حزب اللہ کو ملوث قراردینے کی کوشش کی مذمت کی اور اسے لبنان کے امن وثبات کو درھم برھم کرنے کی دشمن کی سازش سے تعبیر کیا۔ ڈاکٹر ولایتی اور صدر بشار اسد نے فلسطین اور لبنان کی مزاحمت کی حمایت کو صہیونی ریاست کی توسیع پسندی اور جارحیت کا مقابلہ کرنے کی واحد راہ قراردیا۔ اس ملاقات میں ایران اور شام نے حکومت تشکیل دینے کے عراقی قوم کے فیصلے کی حمایت کی۔ اس ملاقات کے اختتام پرشام کے صدر بشار اسد نے رہبرانقلاب اسلامی کے لئے نیک تمناوں اور احترامات نیز ملت شام کی جانب سے ایران کی ملت و حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔ علی اکبر ولایتی سنیچر کو شام کے تین روزہ دورے پردمشق پہنچے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.