• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فلسطینی کاشتکاروں پر فائرنگ ، دو زخمی ، متعدد مویشی ہلاک

اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں پر دھاتی گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں دو فلسطینی کسان  زخمی جبکہ متعدد مویشی ہلاک ہوگئے

پیر 29-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ
0
صہیونی فوج کی فلسطینی کاشتکاروں پر فائرنگ ، دو زخمی ، متعدد مویشی ہلاک
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب فورسزنے فلسطینی کاشتکاروں کو اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی زرعی زمینوں میں مصروف تھے ، زخمیوں میں ایک کسان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے گذشتہ 14 سالوں سے اسرائیلی غیر قانونی محاصرے  کا شکار محصور شہر غزہ کے وسطی علاقے دیربلح میں قابض صہیونی فوج نے فلسطینی کاشت کاروں پر اچانک ربر کی دھاتی گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں دو فلسطینی کسان  زخمی ہو گئے جبکہ متعدد مویشی ہلاک ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیے

غزہ: عید کے روز صیہونی فوج کے کاشتکاروں پر آنسو گیس کےحملے

 

Tags: صہیونیغزہفسلطینیفوجکاشتکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.