• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

علاج کے لئے سفر کی اجازت نہ ملنے سے 6 سالہ فلسطینی بچہ شہید

اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا مرتکب ہورہا ہے، رپورٹ

پیر 29-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
علاج کے لئے سفر کی اجازت نہ ملنے سے 6 سالہ فلسطینی بچہ شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ کے کئی مریض اور زخمی فلسطینی محض اس لئے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں کہ اسرائیل کی جانب سے انھیں علاج کےلئے سفر کا اجازت نامہ جاری نہیں کیا جاتا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی دہشتگردی اور انسانی حقوق  کے تحٖفظ کے لئے کا م کرنے والے ادارے  المیزان سینٹر فار ہیومن رائٹس  نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ  اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف سنگین جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی بد ترین  خلاف  ورزیوں کا مرتکب ہورہا ہے ، کئی فلسطینی مریض اور زخمی محض اس لئے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں کہ اسرائیل کی جانب سے انھیں علاج کےلئے سفر کا اجازت نامہ جاری نہیں کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

عباس ملیشیاں کےتشدد سے زخمی فلسطینی بچہ شہید ہوگیا

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری میں  زخمی ہونے والا 6 سالہ بچہ فاروق محمد اسماعیل ابو النجا صرف غزہ سے سفر کی اجازت نہ ملنے کے باعث شہید ہوگیا ۔

Tags: اسرائیلشہیدصہیونیغزہفاروق محمد اسماعیل ابو النجافلسطینفلسطینی بچہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.