• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 22 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی وزیراعظم کا فلسطینیوں کی حامی ناروے کی وزیرخارجہ سےملاقات سے انکار

ناروے کی وزیرخارجہ اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات کی مخالف اور فلسطینیوں کی بڑی حامی ہیں

پیر 29-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
صہیونی وزیراعظم کا فلسطینیوں کی حامی ناروے کی وزیرخارجہ سےملاقات سے انکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ناروے کی وزیرخارجہ غیر قانونی صہیونی بستیوں میں تیار ہونے والی مصنوعات کی عالمی سطح پر پابندی کی حامی ہیں  جنہوں نے ان مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ بھی کیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق  غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے معروف عبرانی اخبار یدیعوت احرونوت کی رپورٹ کےمطابق  صہیونی ریاست کے وزیراعظم  یائرلپیڈ نے ناروے کی وزیر خارجہ انکین ہوتیفلڈ  جوآئندہ ماہ غیر قانونی صہیونی ریاست کا دورہ کرنے والی ہیں ان سے ملاقات  نا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کے پس منظر میں آیا ہے ، وزیر خارجہ انکین ہوتیفلڈصہیونی ریاست فلسطینیوں کی زمین پر  تعمیر کردہ غیر قانونی بستیوں میں تیار ہونے والی مصنوعات کے  خلاف ہیں  اور ان مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ بھی کرچکی  ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

الخلیل سے عالمی امن دستے کے نکالنے کا اسرائیلی فیصلہ قبول نہیں : ناروے

اسرائیلی وزیراعظم کی وزیر خارجہ انکین ہوتیفلڈ سے ملاقات سے انکار کی ایک اور وجہ یہ بھی بتائی گئی ہے کہ  ناروے کی وزیر خارجہ ، اسرائیل کے دورے کے دوران ستمبر میں منعقد ہو نے والے فلسطینی اتھارٹی کو عطیہ کرنے والے ممالک کے اجلاس میں شرکت بھی کریں گی ۔

واضح رہے کہ ناروے فلسطینی اتھارٹی کو عطیہ دینے والا یورپ کا سب سے بڑا ملک ہے اور یہ بات اسرائیل کو کسی صورت قبول نہیں ہے ۔”

Tags: اسرائیلیانکین ہوتیفلڈصہیونیناروےیائرلپید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.