• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فائرنگ، ایک شہید متعدد فلسطینی زخمی

مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے صہیونی فوج نے آنسوگیس کی بدترین شیلنگ کے ساتھ اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں  26 سالہ نوجوان شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

پیر 29-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فائرنگ، ایک شہید متعدد فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )بغیر کسی  جرم کے اسرائیلی جیلوں  میں قید فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے نکالی جانے والی احتجاجی ریلی پر صہیونی فوج نے اندھادھند فائرنگ کردی جس سے ایک فلسطینی شہید متعدد زخمی ہوگئے۔

فلسطینی ذرائع سے حاصل اطلاعات کےمطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین میں اسرائیلی فوج کی جانب سے غیر قانونی صہیونی آباد کاری  اور بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے خلاف جیلوں میں قید فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے  پر امن احتجاجی ریلی نکالی گئی ،  مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے صہیونی فوج نے آنسوگیس کی بدترین شیلنگ کے ساتھ اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں  26 سالہ نوجوان شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیے

شہید محمد مرزوق کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، حماس

ا س دوران نابلس کے جنوب میں بیتہ  سمیت مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں  بھی فلسطینی نوجوانوں اور صہیونی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جس میں نوجوانوں نے ٹائر جلائے اور قابض فوجیوں پر پتھراؤ کیا۔

نابلس کے مشرق میں بیت دجن میں قابض فوج نے ہفتہ وار آبادکاری مخالف ریلی پر بھی فائرنگ کی اور احتجاجی جلوس منتشر کردیا۔ قابض فوج نے نہتے فلسطینی مظاہرین پرآنسوگیس کی شیلنگ کی۔

Tags: اسرائیلی فوجشہیدصہیونی فوجفلسطینیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.