• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 27 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

محمد شہام کو صہیونی فوج نے دانستہ گولیاں مار کر شہید کیا، رپورٹ

صہیونی فوج نے شہید محمد شہام کو ایک گولی دماغ میں ماری ایک دل میں اور ایک ریڑھ کی ہڈی میں ماری

پیر 29-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
محمد شہام کو صہیونی فوج نے دانستہ گولیاں مار کر شہید کیا، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شہید فلسطینی محمد شہام پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تصدیق کی گئی ہے کہ محمد شہام کو صہیونی فوج نے انتہائی قریب سے گالیاں مارکرشہید کیا۔

عینی شاہدین کےمطابق مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع کفر عقب کیمپ کے رہائشی 21 سالہ محمد شہام کو غاصب صہیونی فوج نے 15 اگست کی صبح  ان کے گھر میں گھس کو سرمیں گولیاں مارکرشہید کیا تھا، پوسٹ مارٹم کی رپورٹ سے اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ شحام کو اسرائیلی فوج نے انتہائی قریب سےدانستہ تین گولیاں ماریں اور انہیں شہید کیا۔

یہ بھی پڑھیے

ایک ہفتے کے دوران اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 3 فلسطینی شہید

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شہید محمد شہام کو تین گولیاں لگیں ایک گولی دماغ میں ماری گئی ایک دل میں اور ایک ریڑھ کی ہڈی میں ماری گئی ،یہ تمام گولیاں انتہائی قریب سے اور دانستہ ماری گئیں تھیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصہیونی فوجفلسطینیمحمد شہاممقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.