• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

تمام فلسطینی مزاحمتی طاقتیں ایک جھنڈے تلے متحد ہیں ، زیاد النخالہ

مسجد الاقصی کی روزانہ کی بنیاد پرہونے والی بے حرمتی ہمارے عقیدے، مذہب اور جذبات کی توہین ہے

ہفتہ 27-08-2022
in حماس, خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
تمام فلسطینی مزاحمتی طاقتیں ایک جھنڈے تلے متحد ہیں ، زیاد النخالہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) تمام فلسطینی  بالخصوص غزہ میں فلسطینی مزاحمتی قوتوں کے مشترکہ کنٹرول روم کو مزید محفوظ اور مضبوط بنانے کی اشد ضرورت ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں غاصب صہیونی ریاستی جبر اور دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار مزاحمتی  تحریک اسلامی جہاد کے سکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے غزہ میں ’فیلڈ اتحاد القدس کی فتح کا راستہ‘ کے عنوان سے منعقدہ ایک عوامی اجتماع  جو غزہ کے علاقے رفح ، مقبوضہ بیت المقدس کے شہر  جنین، شام کے شہر دمشق اور لبنان کے شہر بیروت میں ایک ساتھ منعقد کیا گیا تھا سے  خطاب  کرتےہوئے دشمن کو واضح پیغام میں کہا ہے کہ  ہم اور مزاحمتی تحریک حماس اسلام، فلسطین اور جہاد کے جھنڈے تلے متحد اور تمام مزاحمتی قوتیں اپنے تمام عنوانات، دھڑوں کے ساتھ ایک ہیں۔ فلسطینی قوم کو ہرمحاذ پرخود کو متحد کرنے اور اپنی صفوں میں اتفاق پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیے

جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان

النخالہ نے کہا کہ قابض صیہونی ریاست کی طرف سے مسجد الاقصی کی روزانہ کی بنیاد پرہونے والی بے حرمتی ہمارے عقیدے، ہمارے مذہب اور ہمارے جذبات کی توہین ہے۔

ان خلاف ورزیوں کو ختم کرنے کے لیے مزاحمتی قوتوں پرفرض عاید ہوتا ہے کہ وہ قبلہ اول کی حرمت اور تحفظ کی جنگ جاری رکھیں۔انہوں نے کہا کہ اسرائیلی زندانوں کی سلاخوں کے پیچھے قید فلسطینی قوم کے ہیرو ہیں اور ان کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

Tags: اسلامی جہادحماسذیاد النخالہصہیونی ریاستغزہمزاحمتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.