• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی طالبہ دینا جرادات کی قید میں تیسری مرتبہ توسیع

دینا جرادات کے پاس اسرائیل کے حوالے سے ایسی خفیہ معلومات ہے جو ان کے پاس کسی صورت نہیں ہونا چاہئے

ہفتہ 27-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی طالبہ دینا جرادات کی قید میں تیسری مرتبہ توسیع
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بغیر کسی جرم اور مقدمے کے قید فلسطینی طالبہ کو گذشتہ ماہ گرفتار کیا گیا تھا ،طالبہ کی سزا میں توسیع تیسری مرتبہ کی گئی ہے۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے فلسطینی اسیران کلب کی جانب  سے جاری کردہ اطلاعات کے مطابق  قاصب صہیونی ریاست اسرائیل  کی فوجی عدالت سالم  کی جانب سے   مقبوضہ غرب اردن کی رہائشی اورالقدس اوپن یونیورسٹی میں جنرنلز کی طالبہ دینا  جرادات کی قید میں تیسری مرتبہ توسیع کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

فلسطینی ماہرین اور کارکنان کا ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز کا مطالبہ

گذشتہ ماہ سات اگست کو بغیر کسی جرم کے حراست میں لے جانی والی فلسطینی طالبہ  کے حوالے سے غاصب ریاست نے الزام عائد کیا ہے کہ دینا جرادات کے  پاس ایسی خفیہ معلومات ہے جو ان کے پاس کسی صورت نہیں ہونا چاہئے ، یہ معلومات اگر منظر عام پر آگئی تو  یہ صہیونی ریاست کی سلامتی کےلئے خطرناک ہوسکتی ہے ۔

Tags: اسرائیلیدینا جراداتصہیونیغرب اردنفلسطینی طالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.