• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فلسطینی گھروں میں لوٹ مار، فائرنگ سے ایک زخمی

زخمی کو فوری طورپر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔

ہفتہ 27-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فلسطینی گھروں میں لوٹ مار، فائرنگ سے ایک زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غساصب صہیونی فورسز نے فلسطینی آبادی میں لوٹ مار شروع کی اور مزاحمت کرنے پر فائرنگ کردی جس کے  نتیجے میں ایک فلسطینی شدید زخمی ہوگیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق مقبوضہ بیت المقدس کے علاقہ طولکرم میں غاصب صہیونی فورسزنے چھاپہ مار کارروائی کے نام پر روایتی لوٹ مار کرتے ہوئے فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا، مزاحمت کرنے پر آنسو گیس کی بے دریغ شیلنگ کی اور فائرنگ کی جس کے نتیجے میں  ایک فلسطینی نوجوان لیث الشقر شدید زخمی ہوگیا۔

زخمی کو فوری طورپر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔

Tags: اسرائیلیصہیونی فوجطولکرمفلطسینیلیث الشقر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.