• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصیٰ پرصہیونی شرپسندوں کا دھاوا اور فلسطینیوں پرتشدد

جمعرات 25-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ پرصہیونی شرپسندوں کا دھاوا اور فلسطینیوں پرتشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی شر پسند عناصر نے حرم قدسی پر گروپوں کی شکل میں حملہ کیااور ہر گروپ میں کم سے کم 50 کے قریب انتہا پسند شامل تھے جنہوں نے بے دردی سے نمازیوں کو پیٹا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں قابض صہیونی فوج کی سرپرستی میں متعدد صہیونی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر مقدس مقامات کی بے حرمتی کی اور مسجد میں موجود مسلمان نمازیوں  کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔

فلسطینی عبادت گزاروں پر صہیونی آبادکاروں کے حملے کے دوران صہیونی فورسز نے صحن مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں پر صوتی بم پھینکےجس کے نتیجے میں سے12 سے زائد نمازی زخمی ہو گئے جبکہ کم سے کم 19 افراد کو صہیونی اہلکاروں نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی شر پسند عناصر نے حرم قدسی پر گروپوں کی شکل میں حملہ کیااور ہر گروپ میں کم سے کم 50 کے قریب انتہا پسند شامل تھے جنہوں نے بے دردی سے نمازیوں کو پیٹااور صہیونی فوج کے حوالے کیااور آزادانہ قبلہ اول کے صحن  میں اشتعال انگیز نعرے لگائےساتھ ہی مقدس مقامات پر یہودی طریقے سے عبادت کی۔

یاد رہے کہ صہیونی حکام جان بوجھ کرغیر قانونی آبادکاروں کو قبلہ اول  میں داخلے کی اجازت دے کرفلسطینیوں اور صہیونی آبادکاروں کے درمیان تصادم کے بعد بڑے پیمانے پرفلسطینیوں کی گرفتاریاں عمل میں لائی جاتی ہیں۔

Tags: صہیونی شر پسندصہیونیئزمصوتی بممسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.