• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی دہشتگردی جاری: ایک اور فلسطینی بچی زندگی بھر کی معذوری کا شکار

غزہ پر حالیہ اسرائیلی بمباری کے نیتجے میں 6 بچوں اور 5 خواتین  سمیت 50 فلسطینی شہید اور 300 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

جمعرات 25-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صہیونی دہشتگردی جاری: ایک اور فلسطینی بچی زندگی بھر کی معذوری کا شکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) 10 سالہ فلسطینی بچی غزہ پر حالیہ اسرائیلی دحشیانہ بمباری کے نتیجےمیں زخمی ہوگئی تھی  جو ڈاکٹرز کی بھرپور کوششوں کے باوجود  اپنی دائیں آنکھ سے محروم ہوگئی۔

تفصیلات کےمطابق غاصب صہیونی ریاست نے حالیہ اگست میں مقبوضہ فلسطین کےمحصور شہر غزہ  پر تین روز تک اچانک وحشیانہ بمباری کی  شروع کی جس میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا ،  اسرائیلی بمباری کے نیتجے میں 6 بچوں اور  خواتین  سمیت 50 فلسطینی شہید اور 300 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

اسرائیلی دہشتگردی میں شہید فلسطینی بچوں کے وحشیانہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

صہیونی درندگی کا شکار ہونے والوں میں غزہ کے علاقہ جبالیہ سے تعلق رکھنے والی  10 سالہ أريج أصلها بھی شامل ہے جو اسرائیلی دہشتگردی کا شکار ہوئی  اور اپنی دائیں آنکھ سے محروم ہوگئی ۔

Tags: أريج أصلهااسرائیلیآنکھ سے محرومصہیونی دہشتگریغزہفلسطینی بچی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.