• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

شہید محمد مرزوق کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، حماس

شہید کو دو ہفتے قبل صہیونی فوجیوں نے نابلس میں پرتشدد جھڑپوں کے دروان  سینے میں گولی ماری تھی۔

جمعرات 25-08-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شہید محمد مرزوق کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی  فوج کی فائرنگ سے شہید ہونےوالے فلسطینی کی شہادت پر  اہلخانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی  دشمن  پے درپے ناکامیوں سے بوکھلاچکا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس  نے  دو ہفتے قبل غاصب صہیونی دشمن فوج کی گولی لگنے سے شدید زخمی ہونے والےمقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس سے تعلق رکھنے والے   24 سالہ محمد مرزوق عرایشی جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے گذشتہ روز  جام شہادت نوش کرگئے  کے حوالے سے اہلخانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد مرزوق ، ابراہیم النبلسی، اسلام صبوح اور حسین طہٰ سمیت  ہماری قوم کے تمام شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، شہدا ء  کا خون انقلاب  کے ایندھن کا کردار ادا کررہا ہے ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی  دشمن  مقبوضہ فلسطین میں ہر مقام پر حزیمت کا سامنا کررہا ہےاور پے درپے ناکامیوں سے بوکھلاچکا ہے۔

واضح رہے کہ 24 سالہ محمد مرزوق عرایشی کو اسرائیلی فوجیوں نے نابلس میں پرتشدد جھڑپوں کے دروان  سینے میں گولی ماری تھی۔ شہید دو ہفتے موت و حیات کی کشمکش میں رہا۔اور گذشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں  جام شہادت نوش کرگیا ،  حالیہ دنوں میں قابض فوج  کے چھاپوں اور جھڑپوں  کے دوران ایک بچے سمیت تین فلسطینی شہید کیے جا چکے ہیں۔

Tags: اسرائیلحماسشہیدصہیونی فوجفلسطینمحمد مرزوق عرایشینابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.