• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ترکی اور غاصب ریاست کے درمیان تعلقات کی حمایت کے بیان بے بنیاد ہیں، حماس

ہم کسی بھی مسلمان ملک کے ساتھ صہیونی ریاست کے تعلقات معمول پرلانے کی کوششوں کی تمام شکلوں کو مسترد کرتے ہیں

بدھ 24-08-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ترکی اور غاصب ریاست کے درمیان تعلقات کی حمایت کے بیان بے بنیاد ہیں، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مزاحمتی تحریک "حماس نے میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے جس میں یہ الزام لگایا گیا ہے کہ تحریک نے غاصب صہیونی ریاست کے ساتھ ترکی  کے تعلقات کو معمول پر لانے کا خیر مقدم کیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے منگل کے روز ایک پریس بیان میں کہا کہ  غاصب صہیونی ریاست کے ترکی کے ساتھ تعلقات  معمولی پر لانے  حماس کے خیر مقدم کرنے کی خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں  ہم کسی بھی مسلمان ملک کے ساتھ صہیونی ریاست کے تعلقات معمول پرلانے کی کوششوں کی تمام شکلوں کو مسترد کرتے ہیں کیونکہ یہ فلسطینی قومی استحکام اور فلسطینی عوام کے مفادات کے ساتھ ساتھ عرب اور مسلم اقوام کے مفادات سے بھی متصادم ہے۔”

یہ بھی پڑھیے

ایران کو جوہری طاقت بننے سے روکنے کےلئے ہرممکن اقدام کیا جائےگا، اسرائیل

بیان میں کہا گیا ہے کہ بعض ذرائع ابلاغ میں حماس کی طرف من گھڑت بیانات منسوب کیے گئے ہیں جن میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ حماس نے ترکی اور غاصب صہیونی اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پرلائے جانے کی حمایت کی ہے  جو حقیقت سے تعلق نہیں رکھتے ایسا ہرگز نہیں ہوسکتا ہے ۔

 حماس نے ذرائع ابلاغ پرپیشہ وارانہ تحقیقات کے بعد خبریں شائع کرنے اور اور بے جا الزام تراشی سے گریز کا مشورہ دیا ہے۔

Tags: اسرائیلترکیحماسصہیونی ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.