• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست اور لبنان کے درمیان سمندری حدود کا معاہدہ متوقع

سرائیل اور لبنان کے درمیان کارش گیس فیلڈ کے اطراف سمندری حدود کے تنازع پر حتمی معاہدہ اگلے مہینے متوقع ہے

منگل 23-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
صہیونی ریاست اور لبنان کے درمیان سمندری حدود کا معاہدہ متوقع
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ غیر قانونی صہیونی ریاست اور لبنان  متنازع سمندری حدود پر معاہدے کے حتمی مراحل میں ہیں جس سے سمندری حدود واضح ہوجائے گی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل اور لبنان کے درمیان کارش گیس فیلڈ کے اطراف سمندری حدود کے تنازع پر حتمی معاہدہ اگلے مہینے متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیے

لبنانی حکومت حزب اللہ کے پیداکردہ غیر ضروری اختلافات میں الجھ رہی ہے، نفتالی بینیٹ  

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ لبنان کے ذرائع نے معاہدے کے آخری مراحل میں ہونے کی تصدیق کی ہے۔

ذرائع نے یہ بھی کہا کہ وہ جلد ہی امریکی ثالث ایموس ہوچٹین کو معاہدہ مکمل ہونے کے متعلق مطلع کریں گے۔

یاد رہے کہ اسرائیل اور لبنان کے مابین سمندر میں موجود قدرتی گیس والے علاقے کی ملکیت پر برسوں سے تنازع چلا آرہا ہے۔

Tags: اسرائیلسمندری حدودصہیونی ریاستکارش گیس فیلڈلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.