• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایک ہزار سے زائد فلسطینی قیدیوں کا اسرائیلی درندگی کے خلاف احتجاج

فلسطینی قیدیوں نے اسرائیلی جیل حکام کی درندگی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئےخبردار کیا ہے کہ اگر ان کے جائز مطالبات کو منظور نہیں کیا گیا تو وہ بھوک ہڑتال کرنے پر مجبور ہوں گے

منگل 23-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ایک ہزار سے زائد فلسطینی قیدیوں کا اسرائیلی درندگی کے خلاف احتجاج
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی زندانوں میں قید فلسطینی قیدیوں نے جیلوں میں اسرائیلی غیر انسانی سلوک  کے خلاف احتجاج  شروع کیا اور خبردار کیا کہ اگر ان کے بنیادی انسانی حقوق کا خیال نہیں رکھا گیا تو وہ بھوک ہڑتال کرنے پر مجبو ہوں گے۔

فلسطینی پرزنرس کلب کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غاصب ریاست اسرائیل کی مختلف جیلوں میں   قید ایک ہزار سے زائد فلسطینی قیدیوں نے  جیلوں بنیادی انسانی حقوق کی عدم فراہمی اور اسرائیلی جیل حکام کی درندگی کے خلاف احتجاج شروع کردیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے جائز مطالبات کو منظور نہیں کیا گیا تو وہ بھوک ہڑتال کرنے پر مجبور ہوں گے ۔

یہ بھی پڑھیے

مسجد اقصیٰ میں 53سال قبل لگائی جانے والی آگ آج بھی مختلف شکلوں میں جل رہی، الشیخ عکرمہ صبری

دریں اثناء اسرائیلی قابض فوج  گذشتہ روز حدریم جیل پر دھاوا بول دیا اور فلسطینی قیدیوں پر حملہ کیا اور کمروں کی تلاشی کے نام پر ان کے استعمال کی اشیاسے  محروم کردیا اور تشدد کا نشانہ بنایا ۔

واضح رہے کہ صہیونی جیلوں میں اس وقت 50 سے زائد ایسے قیدی موجود ہیں جو کینسر سمیت مختلف سنگین بیماریوں میں مبتلا ہیں تاہم اسرائیلی جیل حکام کی جانب سے ان کے علاج معالجے کا کوئی انتظام نہیں ہے ۔

Tags: اسرائیلی جیلصہیونی ریاستصیہونی زندانفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.