• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایک ہفتے کے دوران اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 3 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے محمد الشہام کے سر میں گولی مار ی اور 40 منٹ تک بغیر کسی طبی امداد کے خون بہنے کے لیے چھوڑ دیا جس کے باعث اس کی شہادت ہوئی

منگل 23-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ایک ہفتے کے دوران اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 3 فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گزشتہ ایک ہفتے کے دوران  غاصب صہیونی فورسز نے   مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی چھاپوں کے دوران ایک بچے سمیت تین فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔

فلسطینی ذرائع کےمطابق غاصب  اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں وحشیانہ دراندازی کے دوران تین فلسطینیوں محمد الشہام، وسیم خلیفہ اور صلاح صوفتا کو شہیدکردیا ۔

یہ بھی پڑھیے

مغربی کنارے:صہیونی فوج کی کارروائیاں، ایک فلسطینی شہید، خواتین سمیت 31 زخمی

15 اگست کو مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے کفر عقب میں  صہیونی فوجیوں نے نام نہاد تلاشی کے دوران گھر میں گھس کر فلسطینی نوجوان محمد الشہام کے سر میں گولی مار ی اور 40 منٹ تک بغیر کسی طبی امداد کے خون بہنے کے لیے چھوڑ دیا جس کے باعث اس کی شہادت ہوگئی ۔

18 اگست کو اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں ایک ایک گھر پر چھاپے کے دوران 19 سالہ فلسطینی نوجوان وسیم خلیفہ کو گولی مار کر شہید کر دیا۔

قبل ازیں جمعہ کو اسرائیلی فوجیوں نے 58 سالہ صلاح صفتہ کو اس وقت گولی مار کر ہلاک کر دیا جب وہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر تباس میں صبح کی نماز سے گھر جا رہے تھے۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ صفتہ آئندہ منگل کو اپنی بیٹی کی شادی کی تقریب کی تیاریاں کررہے تھے

Tags: اسرائیلی فوجصلاھ صوفتافلسطینی شہیدمحمد الشہاموسیم خلیفہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.