• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کا ساتھ کھیل میں بھی نہیں دے سکتا، 15 سالہ لبنانی نے عالمی مقابلہ چھوڑدیا

میں عربوں کی آواز ہوں جو اسرائیل کو مسترد کرتی ہے اور اس کے ساتھ تعلقات رکھنے والے ممالک کو بھی مسترد کرتی ہے

جمعہ 19-08-2022
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کا ساتھ کھیل میں بھی نہیں دے سکتا، 15 سالہ لبنانی نے عالمی مقابلہ چھوڑدیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  15 سالہ لبنانی  کھلاڑی نے عالمی مقابلے سے  احتجاجاًیہ کہتے ہوئے دستبرداری اختیار کی کہ وہ فلسطینیوں کے قاتلوں کی شکل بھی دیکھنا نہیں چاہتا۔

تفصیلات کے مطابق لبنان سے تعلق رکھنے والے 15 سالہ شربل ابو ظاھر  نے متحدہ عرب امارات کی ریاست ابو ظہبی میں ہونے والی  ورلڈ جونیئر مارشل آرٹس چیمپئن شپ میں شرکت کرنے سے  اس وقت انکار کردیا جب انھیں معلوم ہوا کہ ان کا مقابلہ فلسطین پر قابض صہیونی ریاست اسرائیل سے  تعلق رکھنے والے کھلاڑی سے ہے۔

انسحاب اللاعب اللبناني الشبل #شربل_أبو_ضاهر من بطولة العالم للفنون القتالية المختلطة في #أبوظبي رفضاً لمواجهة لاعب اسرائيلي
الله محيي أصلك يا بطل …والله ✌💛 pic.twitter.com/L8zBAvMQzE

— ramia al ibrahim – راميا الابراهيم (@ramiaalibrahim) August 18, 2022

انھوں نے  کہا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے قاتلوں کی  شکل بھی دیکھنا نہیں چاہتے ہیں ، انھوں نے کہا کہ وہ عربوں کی آواز ہیں جو ظالم اسرائیل  کو مسترد کرتی ہے اور اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے تعلقات کو بھی مستردکرتی ہے اس لئے احتجاج  کے طورپر وہ اس مقابلے سے دستبردار ہورہے ہیں ۔

Tags: ابو ظہبیاسرائیلشربل ابو ظاھرصہیونی ریاستلبنان ۔مارشل آرٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.