• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں میں بغیر جرم کے قید دو فلسطینی بھائیوں کی سزا میں تجدید

اسرائیلی فوجی عدالت نے احمد اور عیدال موسیٰ کو تین اور چار مہینہ کے لئے مزید قید رکھنے کا حکم دیا ہے

بدھ 17-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) دونوں بھائیوں کو صہیونی فورسزنے بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست  کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار کیا تھا۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کی صورتحال پر نظر رکھنے والے ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس کے الخضر قصبے سے تعلق رکھنے والے دو سگے بھائیوں احمد اور عیدال موسیٰ کو صہیونی ریاست کی فوجی عدالت نے جو کہ پہلے سے ہی بغیر کسی جرم کے اسرائیلی جیل میں قید تھے ان کی قید میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی ہے۔

قیدیوں سے متعلق قائم سوسائٹی کے مطابق دونوں بھائی  بدنام زمانہ اسرائیلی جیل عوفر میں  قید ہیں  اور سات اگست 2022 سے  انتظامی حراست کی غیر قانونی حراست کی پالیسی  کے خلاف  بھوک ہڑتال پر ہیں۔ انہوں نے جیل میں بند کیے جانے کے پہلے روز ہی بھوک ہڑتال کر دی تھی۔

اسرائیل کی فوجی عدالت نے  جیل میں بھوک ہڑتال پر موجود دو بھائیوں کی نظربندی میں اضافہ کر دیا ہے۔

فوجی عدالت نے احمد نامی اس فلسطینی کو چار کے لیے اور اس کے بھائی عیدال موسیٰ کو تین ماہ کے لیے مزید نظربند رکھنے کا  فیصلہ سنایا ہے۔

Tags: اسرائیلصہیونیعیدال موسیٰفلسطینیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.