• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں ایک اور بے گناہ فلسطینی کی شہادت

اسرائیلی فوجیوں نے گھر میں گھس کر ایک فلسطینی کو سر میں گولی مار کر شہید کیا

منگل 16-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں ایک اور بے گناہ فلسطینی کی شہادت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی پولیس کی گولی نوجوان کے سر میں لگی جس کے بعد ہسپتال منتقلی کے دوران ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےفلسطینی جان کی بازی ہار گیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں قابض صہیونی پولیس کی جانب سےفلسطینیوں کو ہراساں کر نے کیلیے کی گھر گھر تلاشی کی مہم کے دوران  اسرائیلی فوجیوں نے گھر میں گھس کر ایک فلسطینی کو سر میں گولی مار کر شہید کردیا۔

یہ بھی پڑھیے

غزہ: اسرائیلی جارحیت سے شہید 10 سالہ لیان الشاعر سپرخاک

عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی اہلکاروں نے نوجوان محمد الشحام کے گھر پر دھاوا بولااور اسلحہ کی تلاش کے نام پرفلسطینی کو بربریت کا نشانہ بنایاجس کے بعد بغیر کسی جرم کے اس پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں سر میں گولی لگنے کے باعث نوجوان شدید زخمی ہوگیا، صہیونی پولیس کے ہاتھوں زخمی فلسطینی نوجوان محمد شاہم ہسپتال منتقلی کے دوران ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔

مقبوضہ بیت المقدس میں قابض صہیونی حکام خصوصی طور پر فلسطینی شہریوں پر بڑے پیمانے پر دہشت گردانہ آپریشن کاآغاز کر چکے ہیں جس کا مقصد انہیں القدس سے بے دخل کر کے یہاں صہیونی غیر قانونی آبادکاروں کے لیے رہائشی یونٹس تعمیر کر کےقبلہ اول پر مکمل قبضہ کر نا ہے۔a

Tags: صہیونی فوجفلسطینی شہیدمحمد الشحامیسرائیلی فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.